کے پی میں خواجہ سراوں پر حملوں میں اضافہ، غیر سرکاری تنظیم کا دعویٰ
غیر سرکاری تنظیم کے پروگرام منیجر کے مطابق گذشتہ برس سے اب تک 9 خواجہ سراء قتل اور تشدد کے واقعات میں 700 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ زیادہ تر خواجہ سراوں کے قتل رقم کے تنازعے پر ہوئے ہیں۔