دنیا شائع 06 جنوری 2023 11:11pm 25 افراد کو قتل کرنے کے اعتراف پر شہزادہ ہیری کو عالمی عدالت کا سامنا کرنا چاہئے، افغان طالبان افغان اپنے معصوم ہم وطنوں کے قتل کو کبھی نہیں بھولیں گے، طالبان
دنیا شائع 28 دسمبر 2022 08:42am طالبان خواتین پر پابندیاں ختم، پالیسی واپس لیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مطالبہ 'افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو مساوی اوربامعنی نمائندگی دی جائے'
دنیا شائع 24 دسمبر 2022 08:04pm افغان طالبان نے این جی اوز کی خواتین ملازمین کو کام کرنے سے روک دیا اسلامی لباس کی پابندی نہ کرنے پر افغانستان میں این جی اوز میں کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد
دنیا شائع 24 دسمبر 2022 05:31pm ایک سے زائد شادیاں، طالبان نے افسران سے اخراجات کی تفصیل طلب کرلی طالبان حکام نے اپنے عہدیداروں اور افسران کو طلب کرلیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 12:34pm جامعۃ الازھر نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر طالبان کی پابندی غیراسلامی قرار دے دی طالبان اپنے فیصلے کو واپس لیں، جامعۃ الازھر
دنیا شائع 21 دسمبر 2022 04:57pm خواتین کی تعلیم پر پابندی، افغانستان میں مرد اساتذہ مستعفی ہونے لگے ننگر ہار میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاجاً واک آؤٹ
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 09:17am افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پرپابندی کا حکم یونیورسٹیوں کو طالبات کوداخلہ نہ دینے کا کہا گیا ہے، افغان وزارت تعلیم
دنیا شائع 24 نومبر 2022 12:56pm طالبان حکومت میں پہلی مرتبہ مردوں اور خواتین کو کوڑوں کی سزا افغان عدالت نے 3 خواتین اور11 مردوں کو کوڑے مارنے کی سزا سنائی
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2022 09:57am گیس مہنگی ہونے پرطالبان نے عوام کوسردی سے بچانےکا انتظام کرلیا کابل میں 4 ہزار ٹن کوئلے کی نقل وحمل جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 08:27am ’بکتر بند سے دروازہ توڑ کر دہشت گردوں کے ٹھکانے میں داخل ہوئے‘ کراچی میں مارے گئے دہشتگردوں کا ٹارگٹ 12 ربیع الاول تھا
دنیا شائع 29 ستمبر 2022 12:36pm ایران کے بعد ہماری باری ہے: افغان خواتین بھی سڑکوں پر ایران میں مظاہروں کی حمایت کرنے والی افغان خواتین کی ریلی پر طالبان کی ہوائی فائرنگ
دنیا شائع 26 اگست 2022 10:07am القاعدہ کے رہنما ظواہری کی لاش نہیں ملی ہے، طالبان ترجمان امریکا ایمن الظواہری کی ہلاک کا دعوٰی کررہا ہے
پاکستان شائع 17 اگست 2022 07:28pm سوات میں دوبارہ طالبان کی آمد، قومی امن جرگہ میں مزاحمت کا عندیہ حالات دوبارہ خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو سوات قومی جرگہ اور عوام سخت ترین مزاحمت کریں گے۔''
دنیا شائع 17 اگست 2022 07:13pm کابل پر طالبان کے مرمت شدہ جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی تجرباتی پروازیں طالبان کے "جنگی طیاروں" نے بدھ کے روز پوری گھن گرج کے ساتھ افغان دارالحکومت پر پروازیں کیں۔