پاکستان شائع 03 فروری 2024 02:46pm صوابی میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملی، پولیس نے جلسہ گاہ سے کرسیاں ہٹادیں چاہے جو بھی حالات ہو یہاں پر جلسہ ہوکر رہے گا، تحصیل میئر عطاء اللہ
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 12:31pm صوابی: پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے انتخابی امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ عرفان جدون پی کے49 سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 08:43pm صوابی میں گاڑی نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو نہر سے نکال لیا گیا جبکہ گاڑی ڈرائیور محفوظ رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 03:05pm صوابی کا دلہا ہیلی کاپٹر میں بارات لیکر پشاور پہنچ گیا ہیلی کاپٹر میں باراتی بھی ساتھ موجود تھے
پاکستان شائع 25 اگست 2023 02:56pm صوابی: درخت کٹائی پر دو فریقوں میں فائرنگ، 4 بھائی جاں بحق جاں بحق افراد میں ولی اللہ، سفطین، عماد اور عامر شامل ہے، پولیس
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 08:11pm صوابی میں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس
پاکستان شائع 04 فروری 2023 02:19pm صوابی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہلاک دہشتگردوں میں سے ایک کے سرکی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 09:20am صوابی میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 2 شدت پسندوں نے خود کو دستی بم سے اُڑالیا پولیس پارٹی پر بھی فائرنگ، 2 اہلکار زخمی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 11:00pm کرکٹ میچ کے دوران تلخ کلامی، باپ دو بیٹوں سمیت قتل واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 08:56pm کیا بھارت اور بنگلہ دیش ہم سے زیادہ دیانت دار ہیں؟ احسن اقبال آج ممالک سی پیک میں سرمایہ کاری کے ذرائع ڈھونڈتے ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 11:29am صوابی کےتراکئی خاندان کے درمیان کیا چپقلش ہے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندگی پرخاندان میں تفرقہ
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 10:48am کارگل کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کا 23واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے یوم شہادت پر صوابی میں پُروقارتقریب منعقد ہوئی، آئی جی ایف سی میجرجنرل عادل یامین نے شہید کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادرچڑھائی۔
پاکستان شائع 10 جون 2022 10:28am صوابی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق، ملزم گرفتار دوسری جانب ڈیرہ غازی خان میں منشیات فروشوں کی پولیس پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم