پاکستان شائع 27 اپريل 2024 11:51am دھار سامان کے پیسے طلب کرنے پر دکاندار قتل بزرگ دکاندار کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 09:33am شکارپور: زمین کے تنازع پر جدید ہتھیاروں کا استعمال، 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل، بچہ زخمی بھیو اور معرفانی قبیلے میں پرانا خونی تنازع چل رہا ہے، پولیس
▶️ پاکستان شائع 25 اپريل 2024 09:59am کراچی میں ڈکیت بے خوف، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں چہرے واضح لیکن کوئی کارروائی نہیں مسلح ڈکیتوں نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری کی، نوجوان سے اسلحے کے زور پر موبائل اور نقدی بھی چھینی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 09:38am ملیر کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، شہری کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا خاتون سے ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 05:47pm ڈکیتوں نے کباڑی کو لوٹ لیا ، دس لاکھ روپے لوٹ کر فرار دوران ڈکیتی ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 06:52pm کراچی میں بے خوف ڈکیتوں کی مساجد میں بھی لوٹ مار شروع ڈاکو نے مؤذن اور خادم سمیت 3 افراد کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 07:30pm عید منانے کیلئے گھر جانے کی تیاری کرنے والا پاک آرمی کا جوان افغان ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک دو فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 07:42pm ایم کیو ایم نے رینجرز کیلئے کراچی سمیت پورے سندھ میں پولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا نیا آئی جی سندھ آیا تو لگا کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 07:49am تین شہروں میں ڈکیتی کی 3 وارداتیں و 2 مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک اور ایک شہری جاں بحق فائرنگ سے جاں بحق شہری درزی تھا، ہلاک ڈاکو ریکارڈ یافتہ نکلے
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 03:04pm ڈکیتی میں شہری کو قتل کرنیوالا ڈاکو پولیس نے مقابلے میں مار دیا، 8 رکنی گینگ گرفتار دو ہفتوں میں 31 مقابلوں میں 3 ڈکیت مارے گئے، گینگز کہاں سے آپریٹ ہوتے ہیں معلوم کر رہے ہیں، ڈی آئی جی
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 08:32am کندھ کوٹ : ڈاکوؤں کی پارکو کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازم زخمی ڈاکو، پارکو ملازمین سے لوٹ مار کرکے با آسانی فرار ہوگئے
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 07:57am راولپنڈی : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار ڈاکوؤں کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 01:12pm کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان ذوہیب کے قتل کا مقدمہ درج نوجوان ذوہیب کو سرجانی میں نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:20am کراچی: جنجال گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، راہ گیر زخمی موچکو: اے وی سی سی پولیس کا ملزمان سے مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 08:10pm کراچی میں ڈاکو بے لگام ، والدین خوفزدہ کہ اولاد واپس گھر آئے گی یا نہیں تقریباً سوا دو ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 31 شہری قتل، پولیس لاپرواہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:55am کراچی میں 5افراد لاشیں، بچوں کو دو دو گولیاں ماری گئیں گھر کا سربراہ کاروبار بند ہونے سے پریشان تھا، بچوں اور اہلیہ کو مار کر خودکشی کرلی، پولیس
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 09:21pm کوٹ لکھپت جیل : ایک دن میں 3 قیدی جاں بحق جاں بحق قیدیوں کی عمریں 24 سے 40 سال کے درمیان ہیں، جیل حکام
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 07:35pm پنجاب میں مقدمے کیلئے درخواست نہیں، ہیلپ لائن 15 کی کال کو ای ٹیگ نمبر جاری ہوگا کالر کی شکایت کو فرنٹ ڈیسک کے ذریعے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم میں اندراج کیا جائےگا، سیف سٹی حکام
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:06pm کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق، اہلخانہ سراپا احتجاج دوسرے واقعے میں اتحاد ٹاؤن میں لڑائی کے دوران 2 سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 07:32pm لاہور: ڈاکوؤں کی جنرل اسٹور کے مالک اور گاہکوں سے لوٹ مار ڈکیتی کی مجموعی مالیت 2 لاکھ 50 ہزار روپے ہے، متاثرہ شہری
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 09:42am گورنر کا مفت موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں تقسیم کرنے کا اعلان اگر آپ بھی ان افراد میں شامل ہیں تو فوراً گورنر ہاؤس پہنچیں
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 03:22pm جامعہ کراچی کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ملزمان بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے، ترجمان
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:41pm کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں2 مبینہ ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے دونوں ملزمان تشدد کے بعد شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 05:59pm کراچی : تاجر سے 2 کروڑ کا بھتہ مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار ایک گرفتار ملزم کی والدہ اور بہن تاجر کے گھر میں کام کرتی تھیں، پولیس
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 12:05am باراتیوں کی وین میں لوٹ مار، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کروا دی ہے، پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:56pm کراچی: سال 2023 میں گاڑی، موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی کتنی وارداتیں ہوئیں؟ اب تک صرف 265 موٹر سائیکل اور 54 گاڑیوں کو برآمد کرایا گیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 05:16pm کراچی: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی ناکے پر فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکار آصف کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 11:18pm کراچی : لیاری میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد زخمی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:49pm پشاور سے کراچی پہنچنے والی ٹرین سے 5 کلو وزنی بم برآمد، بڑی تباہی ٹل گئی بم میں ٹائمر دوپہر12 بجے کا لگا تھا، ڈیوائس ناکارہ تھی دھماکا نہیں ہوا، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 10:11pm کراچی : دو مختلف واقعات میں 5 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، مبینہ تشدد سے ایک ہلاک واقعات اورنگی ٹاؤں اور سرجانی میں پیش آئے، ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم