پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 08:56am خضدار کے پہاڑوں میں آپریشن، پنجاب سے اغواء کی گئی لڑکیاں بازیاب دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں مغویوں کو رکھا گیاتھا، لڑکیوں کاتعلق لاہور اور فیصل آباد سےہے