پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 02:34pm لاہور ہائیکورٹ کا رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم عدالت نے این او سی جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست منظور کرلی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز