پاکستان شائع 07 فروری 2024 02:12pm نگراں وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی نجکاری کی منظوری دے دی فیصلہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ہے، الیکشن کمیشن نے ایسا کوئی فیصلہ نہ کرنے کو کہا تھا
پاکستان شائع 02 فروری 2024 11:47am الیکشن سے قبل قومی ائرلائن کی نجکاری کا عمل مکمل کرنے کی تیاری پی آئی اے کی نجکاری کا 98 فیصد کام مکمل ہوچکا، بعض حلقے مخالف
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:38pm حکومت کا پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری پر احتجاج سے بچنے کا پلان لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی پرکارروائی کی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 05:32pm پی آئی اے کارپوریشن کی نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائزر کی تعیناتی کی منظوری ارنسٹ اینڈ ینگ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کامیاب بولی دہندہ قرار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 11:19pm پی آئی اے نجکاری کیلئے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے کی ضرورت نہیں، فواد حسن فواد کوئی بھی پی آئی اے کو قرض دینے کو تیار نہیں، نگراں وفاقی وزیر نجکاری
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:45pm پاکستان اسٹیل ملز کو کوئی خریدار نہ مل سکا، حکومت کا نجکاری سے نکالنے کا فیصلہ اجلاس میں بند اسٹیل ملز پر سالانہ 30 ارب روپے خرچ کرنے کا انکشاف
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 08:05pm ’پی آئی اے کی نجکاری میں کسی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائے گا‘ روز ویلٹ کی فروخت زیر غور نہیں، اسٹیل ملز کی آپریٹنگ سائیڈ کی نجکاری ہونی چاہیے، فواد حسن فواد
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:52pm ’آئندہ منتخب حکومت نجکاری کے ماورائے قانون فیصلوں کو قبول نہیں کرے گی‘ آئین نگراں حکومت کو طویل المدتی فیصلوں کا اختیار نہیں دیتا، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 04:02pm آئی ایم ایف نے پاکستان کے پاور پلانٹس اور اسٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا پاکستان کی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مزید سخت مذاکرات ہوں گے، ذرائع