پاکستان شائع 01 مئ 2024 09:31pm بلاول بھٹو کا اگلے بجٹ میں سندھ اور بلوچستان میں مزدوروں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان مزدوروں کی محنت سے معیشت چلتی اور اشرفیہ پیسہ کماتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:00pm ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:31pm پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل پر غور پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 09:53pm پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر ٹیکس لگانے کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا لوگوں نے اثاثے بیچ کر سولر پینل لگوائے، پلوشہ خان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 05:54pm پی ٹی آئی والے جیل پر حملہ کر کے عمران خان کو چھڑانے کی تیاری کررہے ہیں، عبدالقادر پٹیل آپ تو زور آور لوگ ہیں، آپ کو کون روک سکتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 05:17pm سینیٹر تاج حیدر کا سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارووائی کرنے کا اعلان اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا، جس پر تشویش ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 11:17pm اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا اللہ ڈنو خان بھیو وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے جنگلات و جنگلی حیات تھے
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 09:53pm ہندو جم خانہ کیس: آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ سپریم کورٹ نے ہندو جیم خانہ کی حوالگی سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:03pm فیصل کریم کنڈی اور بیرسٹر سیف کے ایک دوسرے پر حملے سندھ حکومت ڈاکوؤں کواسلحہ فراہم کر رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 09:52pm اسلحہ اسمگلنگ کا الزام ، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر کا مستعفی ہونے کا اعلان میں وزیراعلیٰ سے درخواست کرتا ہوں کہ میرا استعفیٰ فوری منظور کرکے انکوائری شروع کی جائے، بابل خان بھیو
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 09:24pm پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد کردیا امید ہے کہ سینیٹر شیری رحمن ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردارادا کرتی رہیں گی، چیئرمین سینیٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 09:16pm باجوڑ میں پیپلزپارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ اخونزادہ چٹان جلسے سے واپس آرہے تھے،پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 10:44pm ساری جائیدادیں لینے کے بعد پیپلز پارٹی نے ایک وزارت دی، جے سالک ملک میں وزراتوں کی بندر باٹ ہوئی ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 01:11pm نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کون ہیں؟ یوسف رضا گیلانی کی سیاسی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 03:10pm ملک بھر میں سب سے زیادہ انتخابی نتائج کو کہاں چیلنج کیا گیا؟ کراچی سے قومی اور صوبائی کے 28 سے زائد حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 04:05pm عید سے قبل مسافر بسوں کے کرایوں میں بڑا اضافہ، مسافر رُل گئے اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر بھاری جرمانہ عائد
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 10:55pm فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی، شہلارضا فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا، شہلارضا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 02:01pm پی ٹی آئی نے آصفہ بھٹو کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی، سعید غنی ماضی میں نواب شاہ کی اس نشست پر پیپلزپارٹی کامیابی ہوتی رہی ہے، رہنما پی پی
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 06:12am آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی پر پی ٹی آئی الزامات سندھ حکومت نے مسترد کر دیئے کسی امیدوار کو گرفتار نہیں کیا گیا، جھوٹ اور پروپیگنڈا ان کا وطیرہ ہے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 01:38pm بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ بلوچستان کی 6 سیاسی جماعتوں کے مابین سینیٹر کے بلامقابلہ انتخاب کا فارمولہ طے پاگیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:06pm بلوچستان: سینیٹ ٹیکنو کریٹ نشست پر پیپلزپارٹی، ن لیگ، آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت بلوچستان کے قائم الیکشن ٹربیونل نے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی، ن لیگی اور آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی...
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 11:18am خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پرممبران سے حلف نہ لینے کیخلاف رٹ دائر رٹ مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی جانب سے دائر کی گئی ہے
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:18pm بلاول بھٹو زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد ہولی صرف ایک برادری نہیں معاشروں کے لیے اہمیت کا حامل ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 02:42pm پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا باہر ڈائیلاگ مارتے ہیں، اندر وزیراعظم کی منتیں کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 03:21pm آصفہ بھٹو نے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے آصفہ بھٹو نے نواب شاہ میں آر او آفس پہنچ کر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:19pm ضمنی انتخابات: پیپلزپارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ،نیربخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 07:15pm سندھ کی 9 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، قلمدان بھی سونپ دیے گئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کابینہ ارکان سے حلف لیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 03:42pm سینیٹ الیکشن کیلئے جے یو آئی نے پیپلز پارٹی سے سمجھوتہ کرلیا سینیٹ الیکشن بلوچستان میں پیپلزپارٹی جے یو آئی کی حمایت کرے گی، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 11:00am پیپلز پارٹی کا لاہور میں صدارتی گیسٹ ہاؤس بنانے کا فیصلہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو چند روز میں لاہور پہنچیں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:53pm صدر زرداری اپنی بیٹی آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دیں گے آصفہ بھٹو خاتون اول کا عہدہ سنبھالنے والی کسی صدر کی پہلی صاحبزادی ہوں گی۔
توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری کا طلبی نوٹس چیلنج: بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ واپس