پاکستان شائع 03 جون 2023 09:38pm پورٹ قاسم پرکھڑے 40 برس پُرانے جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، پورٹ قاسم اتھارٹی