پاکستان شائع 27 اپريل 2024 10:56pm جنگی بنیادوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر کام شروع کر دیا ہے، آل تویجری آل تویجری سعودی عرب کے ویژن 2030 کے انچارج بھی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 08:03pm وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع وزیر اعظم پاکستان 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
کاروبار شائع 27 اپريل 2024 02:57pm وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم گندم خریداری کا ہدف بڑھا کر 1.8ملین میٹرک ٹن کردیا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 10:44am پی ڈی ایم ٹو کے تجربے سے شریف فیملی کی معیشت ٹھیک ہوگی، علی امین پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 09:41pm درجنوں افسروں کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دینے کی تیاریاں وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانےکا فیصلہ کرلیا
کاروبار شائع 26 اپريل 2024 09:29pm وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:30pm پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنا دی، شہباز شریف، افغان مہاجرین کیلئے تین ماہ کی توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:29pm ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنادی، وزیراعظم بجلی سستی کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:32pm صنعتی ترقی کیلئے کم لاگت پر بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم شعبے کی اصلاحات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس کی خود صدارت کروں گا، شہباز شریف
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:46pm اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں، وزیراعظم نوجوان کو جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارتوں سے آراستہ کریں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 11:02pm تاجروں کی وزیراعظم کو بھارت اور عمران خان سے ہاتھ ملانے کی تجویز آپ ہمارا ساتھ دیں، ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے، شہباز شریف کی تاجروں سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 03:20pm وزیر اعظم کا کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر ملکر حل کرنے اور 150بسیں دینے کا اعلان دورہ کراچی کے دوران شہباز شریف کی مزار قائد پر بھی حاضری
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 07:39pm معیاری تعلیم کا فروغ اولین ترجیح، کوشش ہے کوئی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان کے وفد کی ملاقات
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 03:27pm وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:23pm پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور ایران کے درمیان 8 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 07:54pm ’ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوئیں‘، وزیرِ اعظم کی ایرانی صدر سے فارسی میں گفتگو وزیرِاعظم نے ایرانی صدرکوعلامہ تقی بہارکا "درود بر پاکستان" بھی پڑھ کرسنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:19pm پی ٹی آئی دورِ حکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے دیے گئے حکومت نے نیب کی سفارش پر کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:41am اپوزیشن کے غیر سیاسی رویوں نے عوام اور ان کے حامیوں کو مایوس کیا، وزیر اعظم الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 02:16pm علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم صدیوں بعد ہوتا ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 07:21pm وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاور پلانٹس امپورٹڈ کوئلے سے مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کی دعوت موجودہ منصوبوں کو مزید وسعت دینے کے لیے حکومت پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 03:16pm وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس، 9 نکاتی ایجنڈا منظور اے ٹی سی اسلام آباد کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت کے اختیارات مل گئے
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 04:18pm ملکی معیشیت کی بحالی کا مشن، وزیراعظم کا ایک اور دورہ سعودی عرب متوقع وزیراعظم ریاض میں سرمایہ کاری کونسل میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 02:53pm صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام پاکستان اقلیتوں اور اُن کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، آصف علی زرداری
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 11:59am نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے‘ شہباز شریف کی نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کی مذمت، رپورٹ طلب
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 07:57pm وزیراعظم شہباز شریف کی محمد اورنگزیب سے ملاقات ملاقات میں دورہ امریکا سے اہم امور پر تبادلہ خیال گیا گیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 03:30pm وزیرِاعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، نیک خواہشات کا اظہار سربراہ جے یو آئی نے بھی شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 01:02pm قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم عید کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے پر شہباز شریف نے پاک فوج، پولیس اورسیکورٹی اداروں کی کاکردگی کو سراہا
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 11:06am وزیرِاعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کویت کے عوام کی سلامتی اور خوشحالی کی دعا کی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 06:48pm وزیرِ اعظم شہباز شریف اور عالمی رہنماؤں میں رابطے، عید کی مبارکباد دوطرفہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 03:04pm صدر مملکت اور وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ صدر اور وزیرِ اعظم کا ایک دوسرے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم