پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:48pm پاکستان ریلویزکے مسافروں کوٹکٹ رقوم کی واپسی کا معاملہ کھٹائی میں ملک بھرمیں بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریوں سے ٹرینوں کی آند ورفت بھی متاثرہوئی ہے