دنیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 10:34pm بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی صادق خان نے 43فیصد اورسوزن ہال نے33فیصد و وٹ حاصل کئے
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 08:17pm دو پاکستانی نوجوانوں کو بھارتی جیلوں سے رہائی مل گئی عباد حسن اور زاہد عباس نے2022میں غلطی سےسرحدپارکیا تھا ۔
کاروبار شائع 22 اپريل 2024 11:37pm اب پاکستان میں سب کو ٹیکس دینا ہے، کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، وزیرخزانہ جولائی تک قومی ائیرلائن کی نجکاری کا عمل مکمل ہوجائے گا، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا دبئی میں تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 01:03pm بھارتی بحریہ کا 23 پاکستانی ماہی گیروں کو قذاقوں سے بچانے کا دعوی بھارتی نیوی کی جانب سے اس حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 06:35pm عالمی سروے میں پاکستانیوں کی ذہنی صحت بھارتیو,ں سے اچھی نکلی سروے میں 71 ممالک کے شہریوں نے حصہ لیا تھا
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 04:01pm افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں سے پاسپورٹس چھین لیے گئے، طورخم بارڈر پر احتجاج ہم نے کسی کو نہیں روکا، سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا ہو رہا ہے، افغانستان طورخم کے کمیسار
دنیا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 05:32pm برطانیہ کے نکمے نوجوانوں میں پاکستانیوں کی اولاد کا تناسب سب سے زیادہ اس کے باوجود پاکستانیوں نے خوش رہنے میں گوروں کو پیچھے چھوڑ دیا
دنیا شائع 19 اپريل 2023 09:02pm سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق جاں بحق افراد میں مرد، عورتیں اور بچے شامل ہیں
دنیا شائع 15 مارچ 2023 06:46pm دو پاکستانی حج کیلئے طویل سفر پیدل طے کرکے سعودی عرب پہنچ گئے خالد عبدالغفور اور ذیشان مزید 1500 کلو میٹر کا سفر طے کرتے ہوئے مکہ مکرمہ پہنچیں گے