دنیا شائع 26 مارچ 2024 09:43am ایران کی ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کی تعریف ایران پاکستان مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں، ایرانی سفیر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 05:57pm پاک بحریہ کا ایرانی ماہی گیروں کو بچانے کے لیے کامیاب ریسکیو آپریشن جہازپی این ایس یرموک نے آتشزدگی کا شکار ایرانی کشتی کے 8 ماہی گیروں کوبچالیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 07:47am پاک بحریہ کا سمندر میں مشترکہ آپریشن، شراب کی 4000 بوتلیں ضبط ضبط شدہ شراب کسٹمز حکام کے حوالے کردی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 05:39pm پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی اختتامی تقریب چیف آف دی نیول اسٹاف تقریب کے مہمان خصوصی تھے
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:21pm میری ٹائم ڈیفنس نمائش ، پاک بحریہ کےجہاز کا دوحہ میں شاندار استقبال پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 08:34pm نیول چیف کی گوادر میں طوفانی بارشوں کے متاثرین کی بحالی کی ہدایت نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 26 فروری 2024 01:14pm پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا
پاکستان شائع 24 فروری 2024 07:44pm چارسدہ : سابق ایئر چیف مارشل حکیم اللہ درانی سپرد خاک حکیم اللہ درانی 1988 میں ملک کے پانچویں ایئر چیف مارشل بنے
پاکستان شائع 15 فروری 2024 08:00pm دشمن کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، نیول چیف سی سپارک مشق: نیول چیف کا بحری جہازوں، کوسٹل اور کریک ایریاز کا دورہ
پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:35pm پاک بحریہ نے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچا لی بھارتی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں سے بے یارو مددگار سمندر میں پھنسے تھے
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 08:13pm حوثیوں کیخلاف امریکی حملوں کا پاک نیوی کے جہازوں کی تعیناتی سے کوئی تعلق نہیں پاکستان، ٹاسک فورس 153 یا ایسے کسی اتحاد میں شمولیت کا ارادہ نہیں رکھتا جو مسئلہ فلسطین کے خلاف ہو، ذرائع
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 09:31am پاک بحریہ نے اپنے جنگی جہاز بحیرہ عرب میں تعینات کردیے مسلسل فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:10pm پاک بحریہ نے ہنگور ڈے 2023 پر خصوصی ڈاکومنٹری کا پرومو جاری کردیا ڈاکومنٹری میں پاک بحریہ کی سب میرین سروس کا کردار اور کامیابیاں اجاگر کی گئیں
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 04:02pm جدید میری ٹائم پٹرول اے ٹی آر ہوائی جہاز پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں شامل مزید جہاز فضائی بیڑے میں شامل کریں گے، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 08:45pm پاک چین بحری افواج کی دوطرفہ مشق سی گارڈین 2023 اختتام پذیر شمالی بحیرہ عرب میں ہونے والی مشق میں بحری و ہوائی جہازوں، آبدوزوں اور میرینز فورسز نے حصہ لیا، ترجمان
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:22pm بہترین نشانہ بازی فوجی کا طررہ امتیاز ہے، آرمی چیف آرمی چیف کی پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلوں کی اختتامی تقریب بطور مہمان خصوصی شرکت
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 07:22pm سمندری حدود میں قدرتی وسائل معیشت کی مضبوطی میں کردار ادا کر سکتے ہیں، سربراہ پاک بحریہ پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے کردار ادا کر رہی ہے، ایڈمرل نوید اشرف
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 05:10pm سابق نیول چیف ایڈمرل محمد امجد کو ملائیشیا کے اعلیٰ ترین ملٹری ایوارڈ سے نوازا گیا محمد امجد خان نیازی کو انکی گراں قدر خدمات کے اعزاز میں ایوارڈ سے نوازا گیا، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 07:33pm نگراں وزیراعظم سے نئے تعینات ہونے والے نیول چیف سے ملاقات ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 10:31am پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف نے سنبھال لی ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 05:21pm گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 افسر ایک جوان شہید پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 01:11pm وزیراعظم کی ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت پاک بحریہ میں ایک اور اضافہ، ملجم کلاس کورویٹ 'طارق' بیڑے میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 04:05pm چین کے تعاون سے تیار مزید 2 ایلفا فریگیٹس پاک بحریہ کے حوالے 134 میٹر طویل، 42 ہزار ٹن ڈسپلیسمنٹ کے ساتھ طغرل کلاس فریگیٹس کی رفتار 27 ناٹس تک ہے
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 10:56am پاک بحریہ کے چار افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی ترقی پانے والے افسران کمانڈ اینڈ اسٹاف تعیناتیوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
دنیا شائع 03 جون 2023 02:34pm ایرانی بحریہ کا پاکستان اور بھارت سمیت دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ اتحاد کا اعلان یہ اتحاد جلد ہی تشکیل دیا جائے گا، ایرانی نیول کمانڈر
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 10:36am پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ فائر کیے گئے میزائلوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 09:54am پاک بحریہ کا جہاز ’پی این ایس نصر‘ زلزلہ زدگان کیلئے امداد لے کر شام پہنچ گیا امدادی سامان میں خیمے، کمبل، راشن، ادویات اور گرم کپڑے شامل
پاکستان شائع 10 فروری 2023 08:52am پاک بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں کثیر القومی ”بحری امن مشق 2023“ کا آغاز امن مشق میں 50 سے زائد ممالک شرکت کررہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 11:43pm اقتصادی چیلنج، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کراچی آمد، جدید جنگی رجحانات اور تقاضوں پر توجہ مرکوز کرنے پر زور
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 07:06pm استنبول میں پاکستانی بحری جہاز کا افتتاح- ترکیہ توانائی کیلئے بھی مدد کر رہا ہے، وزیراعظم ترکیہ کے اس تعاون سے پاک نیوی کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا، وزیر دفاعی پیداوار