
نوشہرہ کے عوام اپنے پیسوں سے سڑک بنوانے پر مجبور
اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کو پختہ کرنے والے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سابقہ ایم این اے پرویز خٹک کو کئی بار یاد دلایا لیکن انہوں نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.