اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 07:04pm دوران پرواز مسافر طیارے کا پائلٹ مر گیا، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ طیارے میں عملے کےارکان کےعلاوہ271 مسافر سوار تھے