دنیا شائع 29 ستمبر 2022 03:26pm جیکی تم کہاں ہو؟ امریکی صدر ”مُردہ ساتھی“ کو ڈھونڈتے رہے جو بائیڈن انڈیانا کی ریپبلکن ترجمان جیکی والورسکی کو ڈھونڈتے رہے، جو دو ماہ قبل ایک کار حادثے میں وفات پاچکی ہیں۔