پاکستان شائع 17 اپريل 2024 11:28am سیف سٹی نے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار کروا دیا متاثرہ لڑکی نے کوٹ لکھپت کے علاقے سے 15 پر کال کی تھی
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 02:23pm ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا اپوزیشن بینچز پر نازیبا اشارے کا الزام ڈپٹی اسپیکر نے واقعے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:34pm خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا
دنیا شائع 23 فروری 2024 02:58pm اسرائیل نواز شخص نمازیوں کو ہراساں کرنے نیویارک کی مسجد میں گھس گیا سفوک کاؤنٹی پولیس نے نکال باہر کیا، جارڈن اینڈلر کو بعد میں مقدمہ دائر کرکے گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:05am پشاور ہائیکورٹ کا افغان خواجہ سراؤں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم عدالت نے افغان خواجہ سراؤں کی رٹ پٹیشن کو افغان گلوکارہ کیس کے ساتھ کلب کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 11:08am چیف جسٹس نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا چیف جسٹس نے پریس ایسوسی اور ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 09:22am لاہور: طالبہ نے ہراساں کرنے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار کروا دیا سیف سٹی کیمروں کی ویڈیو میں طالبہ کو چلتی گاڑی سے اترتے دیکھاجاسکتا ہے
دنیا شائع 04 جنوری 2024 09:04pm بھارتی نژاد شخص کو لندن میں نازیبا حرکات کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا بھارتی نژاد شخص نے لندن انڈر گراؤنڈ ٹرین میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کیں
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 05:17pm پنجاب کے حلقہ پی پی 222 سے آزاد امیدوار حکیم شہزاد کی مریضہ سے مبینہ زیادتی حکیم اور اس ساتھی نے لڑکی کو 10 روز اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا، ایف آئی آر
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2023 08:34pm بیوی کے ساتھ غیر فطری ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر شوہر کو 9 سال قید بامشقت کی سزا ملزم اور اس کے گھر والے 10 کروڑ ورپے اور کار کا مطالبہ بھی کرتے تھے، خاتون کا الزام
دنیا شائع 15 دسمبر 2023 11:27am بھارت میں خاتون جج بھی جنسی ہراسانی سے محفوظ نہ رہ سکی، ساتھی ججوں کیخلاف شکایت چیف جسٹس آف انڈیا نے شکایت پر الہٰ آباد ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 06:08pm خواتین کو ہراساں کرنے والا ماحول اور رویے بدلنے ہوں گے، صدر عوامی مقامات، کار اور گھروں میں ساز گار ماحول یقینی بنانا ہوگا، عارف علوی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:11pm ماڈلنگ کی آڑ میں جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم خود کو ماڈلنگ ایجنسی کا مالک ظاہر کرتا تھا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 10:24pm آئی جی سندھ کا افغان بچے سے تھانے میں جھاڑو لگوانے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف ایکشن وائرل ویڈیو کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل جبکہ 3 اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا
دنیا شائع 19 نومبر 2023 10:09am بھارت آج بھی خواتین کے ساتھ جنسی درندگی میں سر فہرست، این سی آربی رپورٹ مودی سرکار ملک میں ہونے والی خواتین کے ساتھ زیادتی کو نظرانداز کر رہی ہے، واشنگٹن پوسٹ
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 01:00pm راولپنڈی: 16سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا معلم گرفتار متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر قاری کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 02:50pm کراچی: ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کرنے والے دو اوباش نوجوان گرفتار ملزمان نرسوں کو اسپتال آتے جاتے جنسی ہراساں کرتے تھے، مدعی مقدمہ
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 01:42pm جامعہ کراچی: امین الحق کا ہراسانی کے واقعات پر نگراں حکومت سے کارروائی کا مطالبہ نگراں وزیر داخلہ فوری کارروائی کا حکم دیں، سابق وفاقی وزیر کا مطالبہ
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 10:19am جامعہ کراچی، طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا واقعے نے کیمپس سیکیورٹی پر سوالیہ نشان اٹھا دیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 01:09pm سونم کپور نے اپنی ’توہین‘ پر یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا اداکارہ نے ہتک آمیز تبصروں، آن لائن ہراسانی اور انٹرنیٹ پر منفی تبصروں پر مؤقف پیش کیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 09:41am کراچی: سرکاری اسکول کی طالبہ ہراسگی کیس پر انکوائری کمیٹی قائم کمیٹی کو تین روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 03:54pm اسکول پرنسپل کی جانب سے طالبات کو حراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا بچیوں کو حراساں کرنے پر اسکول پرنسپل کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 04:01pm راشد منہاس روڈ پرچلتی گاڑی میں خواتین کوہراساں کرنیوالا شخص گرفتار پولیس نے ملزم کو فیڈرل بی ایریا بلاک 15 سے گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:43pm کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ سمن آباد میں پیش آیا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 01:37pm کراچی: یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنیوالے اوباش نوجوان کی ویڈیو وائرل طالبات کی پولیس چیف، قانونی نافذ کرنیوالے اداروں سے کارروائی کی اپیل
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 03:03pm خواتین انٹرنیٹ پر اپنی وائرل تصاویر کو کیسے ڈیلیٹ کروا سکتی ہیں، طریقہ سامنے آگیا مصنوعی ذہانت کا زیادہ استعمال انسانیت کیلئے خطرہ قرار
دنیا شائع 16 ستمبر 2023 04:08pm بیٹی پر نظر رکھنے والی ماں کو چھ ماہ قید کی سزا ماں پر دسمبر 2021 سے مئی 2022 کے عرصے میں بیٹی کو ہراساں کرنے کاالزام
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 10:47pm سوات یونیورسٹی سے 16 طلبہ کو نکالنے کے پیچھے کہانی کیا ہے نکالے گئے طلبہ تاحال بحال نہ ہوسکے، معاملہ ایک ماہ قبل شروع ہوا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 01:14pm جعلی افسر بن کر لڑکی سے 62 لاکھ روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار ملزم نے لڑکی کو حوس کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں، پولیس
پاکستان شائع 27 اگست 2023 07:54pm خیبرپختونخوا میں غیرملکی جوڑے کے ساتھ پولیس کی مبینہ ہراسانی، حقیقت کیا ہے؟ غیرملکی جوڑا کون ہے اور کہاں جارہا تھا؟