پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 11:17am گورنر پنجاب سلیم حیدرکی تقریب حلف برداری ملتوی حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے ہونی تھی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:52pm صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی گورنر سندھ کے نام پر معاملات حتمی شکل اختیار نہ کرسکے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 08:30pm حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ یپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے پھر اپنے امیدوار تبدیل کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 04:25pm لاہور : ایچی سن کالج پرنسپل کا استعفیٰ ، گورنر پنجاب سے متعلق مزید اہم انکشافات احد چیمہ کے بیٹوں کی فیس معاف کرانےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 10:12pm عطاتارڑ کی پرنسپل ایچی سن کالج سے استعفیٰ واپس لینےکی درخواست عطاتارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیک تھامسن سے رابطہ کیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:31pm پرنسپل ایچی سن کالج نے انکوائریوں سے بچنےکیلئے استعفیٰ دیا، گورنر پنجاب پرنسپل ایچی سن کالج کے 40 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے کا آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے، گورنر پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 12:57pm پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ آخری لمحات میں تبدیل، اپوزیشن کی تنقید پنجاب کا بجٹ 18 مارچ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 01:48pm ندیم افضل چن گورنر پنجاب کی دوڑ سے باہر پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئے
پاکستان شائع 25 فروری 2024 03:10pm محسن نقوی کی گورنر پنجاب سے ملاقات، نگراں کابینہ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش آپ کی لیڈرشپ میں نگراں کابینہ نےعوامی خدمت اور گورننس کی اچھی مثال قائم کی، گورنر پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:46pm گورنر پنجاب کیلئے 3 ناموں کا انتخاب، گورنر خیبرپختونخوا کا عہدہ پی پی کے حصے میں آگیا مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کا فارمولا کیا ہے؟
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 12:34pm پاکستان میں 2013 سے پہلے توانائی کا بہت زیادہ بحران تھا، گورنر پنجاب نواز شریف دور کے توانائی کے منصوبوں میں کوئی کرپشن نہیں ملتی، بلیغ الرحمان
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 11:41pm گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ طارق بشیر چیمہ کی سیٹ پر مسلم لیگ (ق) سے ایڈجسٹمنٹ کا امکان
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:50pm وزیراعظم کی گورنرپنجاب سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے
پاکستان شائع 17 جون 2023 03:21pm لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں اب ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کام کریں گے لوگوں کی بڑی تعداد ہومیو پیتھک ڈاکٹروں سے علاج کراتی ہے، گورنر پنجاب
پاکستان شائع 10 مئ 2023 05:23pm گورنر پنجاب اور کور کمانڈر لاہور کے درمیان رابطہ گورنر پنجاب نے امید ظاہر کی کہ شرپسندی اور انتشار کا جلد خاتمہ ہوگا۔
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 07:35pm گورنر پنجاب کے اقدامات آئینی تھے جس کی سپریم کورٹ نے بھی توثیق کی، صدر مملکت موجود مسائل عارضی ہیں، پاکستان کا مستقبل روشن ہوگا، عارف علوی
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 10:54am الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں درخواست نمٹائی
پاکستان شائع 27 فروری 2023 11:54am لاہور ہائیکورٹ میں گورنر اور الیکشن کمیشن کی اپیلوں پر سماعت ملتوی گورنر پنجاب نے سنگل بینچ کے فیصلے کی تشریح کیلئے درخواست دائر کی
پاکستان شائع 25 فروری 2023 11:00am گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات بلوچستان میں امن و امان اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت
پاکستان شائع 16 فروری 2023 03:25pm پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج گورنر پنجاب نے سنگل بینچ کے فیصلے کی تشریح کیلئے درخواست دائر کی
پاکستان شائع 14 فروری 2023 08:50pm ’آئین میں کہیں نہیں کہ صدر مملکت صوبائی اسمبلی انتخابات کی تاریخ نہیں دے سکتے‘ قومی اسمبلی سے بل منظور ہوجائے تو صدر دستخط میں تاخیر کرسکتے ہیں، احمد بلال کی ”فیصلہ آپ کا“ میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 08:54pm پنجاب الیکشن کی تاریخ پر فیصلہ نہ ہوسکا، وضاحت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ میں نے اسمبلی تحلیل نہیں کی اس لئے الیکشن کی تاریخ دینے کا مجاز نہیں، گورنر پنجاب
پاکستان شائع 13 فروری 2023 05:20pm پنجاب میں الیکشن کب ہوں گے؟ گورنر پنجاب کا بڑا فیصلہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 13 فروری 2023 02:53pm پنجاب میں انتخابات: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن متحرک الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب سے مشاورت کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 13 فروری 2023 09:17am گورنر پنجاب، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر شہری منیر احمد نے درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 06:36pm اسپیکر نے گورنر پنجاب سے ایک بار پھر الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ کردیا آپ اب تک انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرکے آئین سے انحراف کر رہے ہیں، سبطین خان
پاکستان شائع 03 فروری 2023 12:16pm پنجاب میں انتخابی شیڈول: الیکشن کمیشن اور گورنر کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت اگر معاملہ پیچیدہ ہے تو فل بینچ کو بھجوا دیا جائے گا، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 09:22am الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پرگورنرپنجاب کو نوٹس بھجوادیاگیا جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا گورنرکیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 09:43pm پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اُٹھا لیا گراں کابینہ میں ایس ایم تنویر، تمکنت کریم، ڈاکٹر جاوید اکرم شامل ہیں
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 08:56pm آئینی ماہرین نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ بتادی آئین اور قانون کے مطابق الیکشن کا معاملہ دیکھا جائے گا، گورنر پنجاب
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر