کاروبار شائع 07 ستمبر 2023 01:13pm لاہور میں چینی کے بعد آٹا بھی مہنگا ہو گیا اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ہونے سے آٹے کی قیمت بڑھی، فولر ملز ایسوسی ایشن
کاروبار شائع 19 اگست 2023 07:30pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی واپس لینے سے آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے سبسڈی واپس لینے سے 20 کلو آٹا 1544 جبکہ 10 کلو 772 روپے مہنگا ہوا
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 12:03pm لاہور میں آٹے کے دام مزید بڑھ گئے مارکیٹ میں گندم کی قیمت 5 ہزار روپے فی من تک پہنچ گئی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:18am لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا بازار میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2750 سے 2800 روپے فروخت ہونے لگا
شائع 02 جون 2023 12:24pm لاہور: فی کلو آٹے کی قیمت میں بڑی کمی چکی مالکان نے آٹا مزید سستا ہونے کا عندیہ دے دیا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 02:54pm رمضان آٹا اسکیم میں 18 لاکھ مفت آٹے کے تھیلےغائب ہونے کا انکشاف لاہور میں غائب ہونے والے آٹے کی قیمت 13 کروڑ بتائی جارہی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:52pm لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 150 روپے سستا 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 75 روپے کم ہوکر 1325 روپے کی سطح پر آگئی
کاروبار شائع 03 مئ 2023 02:19pm کراچی کے بعد خیبر پختون خوا میں بھی فلور ملز بند کرنے کی دھمکی پیر سے صوبے میں 300 سے زائد فلور ملز احتجاجاً بند کردی جائیں گی، فلوملزایسوسی ایشن
کاروبار اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 09:20am فلور ملز کا آج سے ملیں بند کرنے کا اعلان، کراچی میں آٹا بحران کا سنگین خدشہ محکمہ خوراک سندھ نے ہمارے ساتھ دھوکا کیا، فلور ملز ایسوسی ایشن
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 10:24pm فلور ملز اور محکمہ خوراک سندھ کا جھگڑا، کراچی میں آٹے کی قلت کا خدشہ مصنوعی بحران پیدا کرکے فلور ملز مالکان ذخیرہ اندوزی کرنا چاہتے ہیں، صوبائی محکمہ خوراک
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 09:13pm کراچی میں ایک بار پھر آٹا بحران پیدا ہونے کا خدشہ فلور ملز مالکان اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 12:58pm چکی کے آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ مہنگی گندم سے سستا آٹا نہیں بن سکتا، چکی مالکان
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 02:03pm خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کا رمضان میں عوام کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ 50 لاکھ سے زیادہ خاندانوں کو 10 کلو گرام کے 3 ، 3 تھیلے فراہم کئے جائیں گے
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 03:28pm رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے فیصلہ مہنگائی سے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 09:02pm سندھ میں آٹا بحران کا خدشہ ٹل گیا، حکومت کے فلور ملز سے مذاکرات کامیاب فلورملزایسوسی ایشن کاہڑتال ختم کرنے کااعلان
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 11:57am کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ کراچی کی تمام 92 فلور ملز مکمل طور پر بند کردی گئیں
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 01:27pm وزیر اعلی پنجاب نے فلور ملوں کیلئے گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ ڈبل کر دیا پرویز الہٰی نے صوبے بھر میں سیل پوائنٹس کو بھی دوگنا کر دیا