لائف اسٹائل شائع 09 جون 2023 09:31pm بجٹ 2023-24: فلم فنانس اور فنکاروں کے ہیلتھ انشورنس دونوں کیلئے فنڈز مختص یہ اقدامات ہمارے ملک کے فنکاروں کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کریں گے، مریم اورنگزیب