کاروبار شائع 24 اگست 2022 08:47pm 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے فیول ایڈجسٹمنٹ سے مستثنیٰ قرار کسانوں کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مکمل معافی کا اعلان۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم