پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:52pm بجٹ میں فاٹا کیلئے رقم 66 ارب، اخراجات 96 ارب تک پہنچ گئے خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ بجٹ میں فاٹا کے لیے 100 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 07:52pm سپریم کورٹ نے فاٹا پاٹا میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا عدالت عظمیٰ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
بلاگ شائع 26 اکتوبر 2022 03:20pm فاٹا انضمام کے چار سال، باجوڑ میں خواتین پولیس کی بھرتی نہ ہوسکی خواتین کے لئے الگ لاک اپ نہ ہونے کی وجہ سے خواتین قیدیوں کو تیمر گرہ لے جانا پڑتا ہے.
بلاگ شائع 11 اکتوبر 2022 04:42pm باجوڑ کے اسکولوں میں اساتذہ کا فقدان کیوں؟ سبجیکٹ اسپیشلسٹ سمیت کئی آسامیوں کا خالی ہونا ایک سوالیہ نشان ہے۔۔۔۔
پاکستان شائع 31 جولائ 2022 05:14pm قبائلی علاقوں کے عوام اپنا تحفظ کرنا جانتے ہیں: مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مقامی انتظامیہ،پولیس اپنےآپ کوبےبس محسوس کررہی ہے۔ وزیراعظم سےملاقات کرکےسنجیدگی کےساتھ اس پرسوچیں گے۔
پاکستان شائع 06 مئ 2022 03:45pm وادی تیراہ: 4 سال گزرنے کے بعد بھی سڑک مکمل نہ ہوسکی سڑک کے ساتھ کم از کم 7 قبائل آباد ہیں جبکہ ان کا یومیہ سفر کم از کم ایک گھنٹہ طویل ہو جاتا ہے کیونکہ جو سڑک اب موجود ہے وہ تباہ حالی کا شکار ہے۔