دنیا شائع 29 اگست 2022 08:30pm بھارتی اور برطانوی وزیراعظم کا پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہارِ افسوس برطانوی حکومت پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے امداد بھیج رہی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 02:45pm برطانوی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ سنہ 2019 میں اقتدار کا منصب سنبھالنے والے بورس جانسن اکثریت کے ساتھ حکومت میں آئے۔
دنیا شائع 29 جون 2022 10:30pm اگر پیوٹن خاتون ہوتے تو یوکرین میں جنگ نہ ہوتی: برطانوی وزیراعظم سب جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن اس کا کوئی امکان نہیں نظر آ رہا کیوںکہ پیوٹن امن کی پیشکش نہیں کر رہے ہیں
پاکستان شائع 31 مئ 2022 12:14pm برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد وزیراعظم شہبازشریف اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، انہوں نے برطانیہ کی پاکستان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 28 اپريل 2022 11:40am برطانوی وزیراعظم کا شہباز شریف کو خط، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط جاری کرتے ہوئے انہیں وزیر اعظم منتخب ہونے پرمبارکباد دی ہے، ترجمان دفترخارجہ
دنیا شائع 17 اپريل 2022 12:53pm برطانوی وزیراعظم تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ہندوستان کا دورہ کریں گے بورس جانسن کا بطور وزیر اعظم ہندوستان کا پہلا دورہ ہوگا۔
دنیا شائع 16 اپريل 2022 09:56pm روسی حکومت نے برطانوی وزیراعظم و اعلیٰ عہدیداران پر پابندی عائد کردی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سمیت اعلیٰ افسران پر روس میں داخلے پر پابندی صدر ولادمیر پیوٹن کے احکامات پر عائد کی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2022 10:12pm برطانوی وزیراعظم کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد بورس جانسن نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان گہرے تعلقات ہیں اور انہوں نے عزم کیا کہ دونوں ممالک مشترکہ مفادات کے معاملات میں مل کر کام کریں گے۔