پاکستان شائع 01 فروری 2023 11:43am توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر کی چند روز میں جواب جمع کرانے کی یقین دہانی ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کیس سے متعلق اعتراضات جمع کرا دیے
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 09:55am فواد چوہدری کو کب رہا کیا جائے گا، اسد عمرنے بتادیا پی ٹی آئی رہنما کا اپنی ٹویٹ میں دعویٰ
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 07:12pm قومی اسمبلی ضمنی انتخاب، عمران کا تمام حلقوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ عمران خان کی سربراہی میں منعقدہ کور کمیٹی کے اجلاس میں چار قراردادیں پیش
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 08:12pm فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژن سے بھی مارچ شروع کرنے کا فیصلہ اسد عمر نے مارچ کے شیڈول کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 29 اگست 2022 04:10pm ‘شوکت ترین کی آڈیو میں کٹ پیسٹ کی گئی ہے’ 'دو ماہ سے وزیرِ خزانہ کے پی وقت مانگتے رہے، لیکن یہ طاقت کے نشے میں دھت تھے دو ماہ تک ملاقات کا وقت نہیں دیا'
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 12:31pm عمران خان، اسدعمر، فوادچوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج الیکشن کمیشن نے عمران خان سمیت تینوں رہنماؤں کو 30 اگست کو طلب کررکھا ہے۔
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 11:10am ‘چین سے لیے گئے 2.3 میں سے 2 بلین ڈالر خرچ ہو چکے’ کوئی آپ کو تیل بیچنے کو تیار نہیں، اسد عمر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 11:38am سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں: اسد عمر قوم عمران خان کی دلیری اور ایمانداری کے ساتھ پوری ڈٹ کر کھڑی رہی،یہ سب قوم کی سوچ بدلنے کی بدولت ہوا اوریہ تاریخی لمحہ دیکھنے کو ملا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 02:05pm عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف 22 اگست تک کارروائی سے روک دیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان اور اسد عمر کے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 22 اگست تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
پاکستان شائع 29 جون 2022 01:59pm پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں فواد چوہدری، شیریں مزاری اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن سے پنجاب کی 5 مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کی جانب سے نامزد لوگوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان شائع 24 اپريل 2022 03:27pm اسد عمر کا شہباز شریف کو کرسی چھوڑنے کا مشورہ اسد عمر نے کہا خان نےتوساتھ کھڑانہیں ہونےدینا،کرسی چھوڑو،الیکشن کال کرو