پاکستان شائع 18 نومبر 2022 03:56pm آرمی چیف کے تقرر پر صدر کے اقدام کو عمران خان کی حمایت حاصل ہوگی، فواد عارف علوی آئینی ذمہ داری ادا کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 02:26pm لیگی سینیٹر کے بیٹے کو پنجاب پولیس نے پکڑ لیا مسجد کی زمین پر شاپنگ پلازہ تعمیر کرنے کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 02:49pm دوست مزاری کی درخواست ضمانت پراینٹی کرپشن کو نوٹس جاری اینٹی کرپشن کے جج خالد محمود بھٹی 7 نومبر کو سماعت کریں گے
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 09:03pm افغان باشندوں کے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 20 ملزمان گرفتار ملزمان نے افغان باشندوں کو پاسپورٹ بھی بنا کردیئے، حکام
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 06:54pm وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر توہین عدالت لگنے کا عندیہ ورٹ کو بتائیں گے کہ اب وہ توہین عدالت لگائے یا جو بھی کرے، اینٹی کرپشن ٹیم
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:47pm اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری پر درج مقدمہ خارج کردیا شیریں مزاری پر ڈی جی خان میں اراضی کا ریکارڈ غائب کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 02:15pm اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کا نوٹس، عدالت نے شیخ رشید کی درخواست نمٹادی اینٹی کرپشن آفیسر کی جانب سے تحقیقات بند ہونے کی یقین دہانی پر درخواست نمٹائی گئی۔
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 09:31pm لاہور ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا لاہور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ 18 جولائی تک ان کی حفاظتی ضمانت بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 04 جولائ 2022 09:07pm بشریٰ بی بی کے بھائی کو اینٹی کرپشن نے سرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں طلب کرلیا چیئرمین مارکیٹ کمیٹی طاہر ظہور کے ذریعے سرکاری زمین پر قبضہ کرایا جس سے قومی خزانے کو 20 کروڑ روپے کا نقصان ہوا