نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری
سپریم کورٹ نے سراج الحق کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی
سپریم کورٹ نے پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر سراج الحق کی درخواست تقریباً 6 سال بعد سماعت کیلئے مقررکردی.
امیرجماعت اسلامی کی درخواست کی سماعت جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 جون کو کرے گا۔ جسٹس امین الدین خان بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔
سپریم کورٹ نے اس حوالے سے اٹارنی جنرل سمیت فریقین کو نوٹسزجاری کردیے ۔
امیرجماعت اسلامی نے2017 میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
درخواست میں پانامہ پیپرزمیں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کی استدعا کی تھی ۔
Panama Papers
Supreme Court of Pakistan
Siraj Ul Haq
Politics June 2 2023
مزید خبریں
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
نگراں وزیراعظم نے نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات، کابینہ نے منظوری دے دی
نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے ہی ن لیگ سندھ میں ناراضگیاں پیدا ہوگئیں
لاہور میں گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.