ڈیرہ غازی خان سے دو دہشت گرد خود کش جیکٹ سمیت گرفتار
گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی
سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان میں دو دہشت گردوں کو خودکش جیکٹ اور اسلحہ و بارود سمیت گرفتار کرلیا۔
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ غازی خان میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دہشت گردوں کی شناخت میر احمد اور اور معزین زین نے نام سے ہوئی ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ، ہینڈ گرینیڈ اور دیگر اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، تاہم بروقت کارروائی میں گرفتار ہوگئے، دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
CTD
TTP
Terrorist Arrested
مزید خبریں
کیا سعودی عرب کے بعد پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے گا، وزیرخارجہ کا بیان آگیا
شیخوپورہ: مسافر ٹرین ٹریک پرکھڑی مال گاڑی سے ٹکراگئی
نگراں وزیراعظم دورہ امریکا کے بعد لندن پہنچ گئے
پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
ملتان: شہریوں کی مدد فرض سمجھنے والی پولیس خود مدد کی طلبگار بن گئی
چوری کی لائن سے پورے محلے کو گیس کی فراہمی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.