لطیف آفریدی قتل کیس: ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
ملزم کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
عدالت نے سینئر وکیل لطیف آفریدی کو قتل کرنے والے ملزم عدنان آفریدی کو 14 روز جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔
پشاورکی عدالت میں سینئر وکیل لطیف آفریدی قتل کیس کی سماعت ہوئی، جہاں ملزم عدنان آفریدی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا،عدالت نے ملزم کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرکے جیل بھیج دیا۔
واضح رہے کہ پشاورہائی کورٹ بار روم میں فائرنگ سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدرعبدالطیف آفریدی جاں بحق ہوگئے تھے۔
فائرنگ کرنے والے شخص کو موقع پر ہی گرفتارکرلیا گیا، جس کی شناخت ایڈوکیٹ سمیع آفریدی کے نام سے ہوئی تھی۔
peshawar
abdul latif afridi
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی
’روزہ 23 کو ہویا 24 مارچ کو، عیدالفطر 22 اپریل کوہی ہوگی‘
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ڈرامہ کچھ ان کہی میں نکاح نامہ سے متعلق سین سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی: افطار کروانے والے اجازت نامہ لیں ورنہ جُرمانہ بھرنے کیلئے تیار رہیں
تازہ ترین
Comments are closed on this story.