مریم نواز کا جنیوا میں گلے کا آپریشن کامیاب
گلے کا آپریشن 3 گھنٹے جاری رہا، وفاقی وزیر
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزر لینڈ کے شہر میں جنیوا میں گلے کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔
ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے لکھا کہ ’مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف جینیوا میں گلے کے آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں‘۔
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ آپریشن 3 گھنٹے جاری رہا۔ مریم نواز نے دعا اور نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجنے والے عوام اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خیال رہے کہ مریم نواز اپنے والد اور پارٹی قائد نواز شریف کے ہمراہ جنیوا میں موجود ہیں۔
Maryam Nawaz
ٹویٹر
Maryam Aurangzeb
Geneva
مزید خبریں
کانز فلم فیسٹیول کے افتتاح سے چند روز قبل مزدوروں نے ہڑتال کی کال دے دی
کیا شہد کی مکھیاں انسان کی جان لے سکتی ہے؟
کرن جوہر، رنبیر کپور اور سدھارتھ ملہوترا نے مداحوں سے لوک سبھا انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی
شرم آنی چاہیے، حمزہ علی عباسی نے گانے کو بکواس قرار دے دیا
آپ کا ڈش واشنگ لیکویڈ بیک وقت کئی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
میاں بیوی نے ایک ساتھ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.