’خدا کرے 2023 مسائل کی ستائی انسانیت کے زخموں پر مرہم ثابت ہو‘
وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی نئے سال کی مبارکباد
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خدا کرے2023 مسائل کی ستائی انسانیت کے زخموں پر مرہم ثابت ہو۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیا سال مبارک ہو، خدا کرے2023 مسائل کی ستائی انسانیت کے زخموں پر مرہم ثابت ہو، مہنگائی، دہشت گردی، ظلم و ناانصافی، جھوٹ اور نفرت سے نجات ہو۔
ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سال 2023 میں خوشی، ترقی اور خوشحالی کی نوید بہار ہو، نوجوانوں کو خوابوں کی منزل ملے، ٹوٹے دل جڑ جائیں۔
مریم اورنگزیب کا مزیدکہنا تھا کہ بیمار صحت پائیں، بدامنی ختم اور امن کا فروغ ہو۔ آمین ۔
Information Minister
اسلام آباد
Marriyum Aurangzeb
New Year Eve 2023
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی
’روزہ 23 کو ہویا 24 مارچ کو، عیدالفطر 22 اپریل کوہی ہوگی‘
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ڈرامہ کچھ ان کہی میں نکاح نامہ سے متعلق سین سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی: افطار کروانے والے اجازت نامہ لیں ورنہ جُرمانہ بھرنے کیلئے تیار رہیں
تازہ ترین
Comments are closed on this story.