کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے پاکستانی جرگہ کابل پہنچ گیا
کابل: کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے پاکستانی جرگہ کابل پہنچ گیا، مذاکرات کیلئے 53 افراد پر مشتمل جرگہ کابل پہنچ...
کابل: کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے پاکستانی جرگہ کابل پہنچ گیا، مذاکرات کیلئے 53 افراد پر مشتمل جرگہ کابل پہنچ گیا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق جرگے میں سابقہ قبائلی علاقوں کے عمائدین بھی شامل ہیں، جرگہ افغان حکومت کے توسط سے ٹی ٹی پی سے بات کرے گا۔
کالعدم ٹی ٹی پی رہنما افغان طالبان کے دباؤ پر مذاکرات کیلئے تیار ہوئے، ٹی ٹی پی سے ہتھیار پھینکنے اور پرامن طور پر پاکستان میں رہنے پر بات ہوگی۔
kabul
afghan taliban
TTP
مزید خبریں
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پر ٹرمپ کا ردِعمل
دبئی میں پھر موسلادھار بارشیں ، سڑکیں تالاب بن گئیں, فلائٹ آپریشن متاثر
دلہا دیر سے کیوں آیا؟ دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا
بھارت، چین، روس اور جاپان کو اجنبیوں کے خوف نے گھیر رکھا ہے، صدر بائیڈن
فلسطینی نژاد امریکیوں کے اہلِ خانہ کو غزہ سے لانے کا امریکی منصوبہ
سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.