Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 50 روپے کمی ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 38 ہزار 350 ہوگئی ہے۔
شائع 19 مئ 2022 06:13pm
ملک میں سونے کی قیمت میں 50 روپے مختصر کمی ہوئی ہے۔  فوٹو — فائل
ملک میں سونے کی قیمت میں 50 روپے مختصر کمی ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: ملک بھر میں سونے کے بھاؤ میں مختصر کمی دیکھی گئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 50 روپے کمی ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 38 ہزار 350 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر میں 43 روپے کی گراوٹ ہونے کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 18 ہزار 613 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ منڈی میں 14 ڈالر اضافے سے سونا 1830 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

پاکستان

Gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div