بلوچستان کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
بلوچستان میں 15 مئی سے31 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ یکم اگست سےتعلیمی سرگرمیوں کا آغازہوگا، نوٹیفکیشن
کوئٹہ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
بلوچستان کےتعلیمی اداروں کیلئےموسم گرماکی تعطیلات کا اعلان ہوگیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں 15 مئی سے31 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، بلوچستان میں یکم اگست سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغازہوگا۔
بلوچستان
quetta
Schools
summer vacation
مزید خبریں
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
گورنر پنجاب سلیم حیدرکی تقریب حلف برداری ملتوی
عجمان کے 17 سالہ پاکستانی لڑکے کی دبئی میں تدفین
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.