اسحاق ڈار بلند شرحِ سود کو جیبوں پر ڈاکہ قرار دے رہے ہیں: اسد عمر
اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت...
اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت آنے بعد سے اسحاق ڈار بلند شرحِ سود کو جیبوں پر ڈاکہ قرار دے رہے ہیں۔
اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ بطوروزیرخزانہ اسحاق ڈار کو علم ہے کہ ٹی بلزکی منظوری مرکزی بینک نہیں وزارتِ خزانہ دیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈاراصل میں مفتاح اسماعیل کو لوٹنے کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں، سب سے پہلے سیاسی ہلچل مچائی گئی پھر معیشت میں غیریقینی کوفروغ دیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پھرسرمایہ کاری کی راہ روکنے کیلئے نہایت تیزی سے شرحِ سود بڑھا دی۔
ان کا کہنا تھا کہ دیکھتے ہیں امپورٹڈ حکومت اب اگلا قدم کیا اٹھاتی ہے۔
Ishaq Dar
Miftah Ismail
Asad Umer
مزید خبریں
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
گورنر پنجاب سلیم حیدرکی تقریب حلف برداری ملتوی
عجمان کے 17 سالہ پاکستانی لڑکے کی دبئی میں تدفین
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.