Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

نائجیریا کے آئل ریفائننگ ڈپو میں دھماکا، 100سے زائد افراد ہلاک

رائٹرز کے مطابق کمشنر پیٹرولیم وسائل گڈ لک اوپیا کا جائے وقوعہ پر پہنچ کر کہنا تھا کہ غیر قانونی ڈپو میں دھماکے کے نتیجے میں لگی آگ سے درجنوں نوجوان افراد جھلس کر ہلاک ہوچکے ہیں۔
شائع 23 اپريل 2022 09:40pm
فوٹو — ڈیلی نیوز 24
فوٹو — ڈیلی نیوز 24

شاملی نائجیریا کے ریور نامی ریاست میں غیر قانونی آئل ڈپو میں دھماکے کے نتیجے میں 100 زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق کمشنر پیٹرولیم وسائل گڈ لک اوپیا کا جائے وقوعہ پر پہنچ کر کہنا تھا کہ غیر قانونی ڈپو میں دھماکے کے نتیجے میں لگی آگ سے درجنوں نوجوان افراد جھلس کر ہلاک ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی ریفائنری کے مالک کو ریاستی حکومت نے اشتہاری قرار دے دیا اور اس آفت زدہ عمل نے کمیونٹی کو تباہ و برباد کردیا ہے۔

Nigeria

oil

Explosion

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div