Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

بھکر میں مسافر بس کی رکشے کو ٹکر سے ماں اور 2بیٹیاں جاں بحق

بھکر میں مسافر بس کی رکشے کو ٹکرسے ماں اور 2بیٹیاں جاں بحق ...
شائع 24 مارچ 2022 11:40am

بھکر میں مسافر بس کی رکشے کو ٹکرسے ماں اور 2بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ حادثے میں 4افراد زخمی ہوگئے۔

بھکر میں خوفناک ٹریفک حادثے 3جانیں چلی گئیں ،مسافربس نے رکشے کوروند ڈالا،حادثے میں ماں اور 2بیٹیاں جان سے گئیں جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے ۔

واقعے کے بعد مشتعل افراد نے مسافربس کوآگ لگادی تاہم ریسکیو ٹیموں نے آگ پرقابوپالیا۔

ریسکیوٹو بں نے لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا۔

traffic accident

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div