کوئی گیم شروع نہیں ہورہی، گیم صرف عمران خان کی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ کوئی گیم شروع...
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی،گیم صرف عمران خان کی ہے لہذا وزیراعظم 5سال پورے کریں گے،سپریم کورٹ کے فیصلے سرآنکھوں پرہیں۔
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتےہوئے کہا کہ میں احتیاطاً سپریم کورٹ آیا ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ وزیراعظم عدالت آئیں گے یا نہیں، سپریم کورٹ کے احکامات سب سے افضل ہیں۔
شیخ رشید نے کہا کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہا،گیم صرف عمران خان کاہے،وزیراعظم عمران خان 5سال پورے کریں گے، وزیر اعظم آئے تو سپریم کورٹ کی بات سنیں گے۔
وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ بھی جمہوریت کا حصہ ہے،سپریم کورٹ سب کیلئے قابل احترام ہے ،شہداء اےپی ایس کےورثاکی درخواست آئےگی توعمل کریں گے۔
Interior Minister
Sheikh Rasheed
Supreme Court
اسلام آباد
pm imrankhan
مزید پڑھیں
مقبول ترین
سگریٹ نوشی کرنے والے ہوشیار، آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ
شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کو کون سی ڈشز کھلائی گئیں
کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل پیپلزپارٹی سے جاملے
پرویز مشرف انتقال، بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر بھارتی سیاستدان نے ہی پانی پھیر دیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.