وزیراعلیٰ سندھ کا کورنگی کی کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی کی کیمیکل فیکٹری ...
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی کی کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی اور لیبر ڈپارٹمنٹ سے فیکٹری آتشزدگی واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام سے پوچھا ہے کہ کہا ہے کہ بتایا جائے واقعہ کیسے پیش آیا؟ فیکٹری میں احتیاط اور سیفٹی کے کیا انتظامات تھے؟ مراد علی شاہ نے حکام سے یہ بھی پوچھا ہے کہ اتنا زیادہ جانی نقصان کیسے ہو گیا؟
وزیراعلیٰ نے فیکٹری سانحے کے لواحقین کی بھرپور مدد کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کا مکمل علاج کیا جائے اور علاج و معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔
CM Sindh
Murad Ali Shah
karachi
fire
korangi
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
سندھ تعلیمی بورڈ ناکام: نواب شاہ میں دسویں جماعت کا امتحانی پرچہ آؤٹ
حج ویزا پالیسی : سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد میں بچھو گینگ کے 3 کارندے گرفتار
جیکب آباد : پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے گاڑی چھین لی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.