اٹلی نے انگلینڈ کو ہرا کر یورو کپ 2020 چیمپیئن شپ جیت لی
انگلینڈ کا یورپی چیمپین بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا، اٹلی نے...
انگلینڈ کا یورپی چیمپین بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا، اٹلی نے یورو کپ کا تاج اپنے سرسجا لیا۔ اٹلی نے انگلینڈ کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہرا کر فٹبال کی یورپی چیمپیئن شپ جیت لی۔
لندن میں کھیلے جانے والے فائنل میں مقابلہ پہلے نوے منٹ میں ایک ایک گول سے برابر رہا، اضافی وقت میں بھی کوئی نتیجہ نہ نکلا، معاملہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر گیا جہاں اٹلی کو کامیابی حاصل ہوئی۔ اٹلی نے پینلٹی ککس پر دو کے مقابلے تین گول سے یوروکپ اپنے نام کیا۔
فتح پر روم سمیت اٹلی بھر میں خوب جشن ہوا، دوسری جانب انگلینڈ میں شائقین کے دل بجھ گئے، انگلینڈ 1966 کے ورلڈ کپ کے بعد ایک بڑی جیت سےمحروم ہو گیا۔
England
Italy
مزید خبریں
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، کون باہر ہوا اور کس کو موقع ملا؟
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
انڈین پریمئیر لیگ میں امپائر کھل کر چیٹنگ کرنے لگے
دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی پلیئرز کی ترقی
چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے کون سے وینیوز تجویز کیے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.