لاہور قلندرز کے اہم کھلاڑی بین ڈنک زخمی
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرینچائز لاہور قلندرز کے وکٹ...
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرینچائز لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر اور بیٹسمین بین ڈنک پریکٹس میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔
بین ڈنک کیچ پکڑتے ہوئے ہونٹ پر لگی گیند سے زخمی ہوئے، جس کے بعد انہیں 7 ٹانکے لگائے گئے۔ ڈاکٹرز نے انہیں آرام کی ہدایت کی ہے۔
لاہور قلندرز نے اپنے اہم کھلاڑی کے زخمی ہونے اور ان کی دستیابی سے متعلق فی الحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
تاہم بین ڈنک اگر جلد صحتیاب ہوجاتے ہیں تو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
Lahore Qalandars
PSL6
Injury
مزید خبریں
احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص پر پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ مستعفی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، کون باہر ہوا اور کس کو موقع ملا؟
انڈین پریمئیر لیگ میں امپائر کھل کر چیٹنگ کرنے لگے
دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی پلیئرز کی ترقی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.