Aaj TV News

BR100 4,597 Increased By ▲ 11 (0.24%)
BR30 17,781 Increased By ▲ 212 (1.21%)
KSE100 45,018 Increased By ▲ 192 (0.43%)
KSE30 17,748 Increased By ▲ 82 (0.46%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 1,367,605 7,586
DEATHS 29,097 20
Sindh 523,774 Cases
Punjab 462,323 Cases
Balochistan 33,910 Cases
Islamabad 117,436 Cases
KP 184,455 Cases

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلح جتھوں کوامن خراب کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں تحریک لبیک پرپابندی کےفیصلہ پراعتماد میں لیاگیا۔

وزیراعظم کہتے ہیں مسلح جتھوں کوامن خراب کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ کہا پرتشدداحتجاج کرکےریاست کو دباؤ میں نہیں لایاجاسکتا ۔

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تحریک لبیک پرپابندی کےفیصلہ پراعتماد میں لیاگیا وزیرداخلہ نےامن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں تحریک لبیک کو کالعدم قرار دے کر پابندیوں کے حوالے سے پراسس پر بریفنگ بھی دی گئی۔

اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ مسلح جتھوں کوامن خراب کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔

وزیراعظم نے پولیس اورقانون نافذکرنیوالےاداروں کی قربانیوں کی تعریف بھی کی اور کہا کہ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کا جذبہ قابل تحسین ہے، اور انہیں پولیس اورسیکیورٹی اداروں پر فخر ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پرتشدداحتجاج کرکےریاست کو دباؤ میں نہیں لایاجاسکتا،

اجلاس میں وزیراعظم نے وزراکوصورتحال پرقوم کو اعتماد میں لینے کی ہدایت بھی کی۔