مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب
وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب...
وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا۔چاروں وزرائے اعلیٰ،اورمتعلقہ وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے نوٹیفکیشن پربھی تبادلہ خیال ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔
اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے نوٹیفکیشن پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔
مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکریٹریٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔نیپرا کی سالانہ رپورٹ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔
مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا.
اجلاس میں اوگرا آرڈیننس میں ترمیم کا جائزہ لیا جائے گا۔18 ویں ترمیم کے بعد ہائیرایجوکیشن کے معاملات پر غور ہوگا۔
pm imran khan
OGRA
بلوچستان
punjab
kp
sindh
مزید پڑھیں
مقبول ترین
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.