Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

عزیر بلوچ کیخلاف پولیس مقابلے کے کیس پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے لیاری گینگ کے سرغنہ...
شائع 19 جنوری 2021 12:05pm

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف پولیس مقابلے کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

کراچی کے جیل کمپلیکس میں قائم انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کخلا ف پولیس مقابلے کے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

پولیس نے عدالت کوبتایا مقدمے میں شریک دیگرملزمان امین بلندی،راشد بنگالی ودیگر شامل ہیں مقدمے میں حبیب جان،جمشید اور احمد اشتہاری قراردیئے جاچکے ہیں ۔

ملزمان کیخلاف 2012میں تھانہ بغدادی کی حدود میں پولیس مقابلے کا مقدمہ درج ہے۔

karachi

ATC

Police Encounter

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div