پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نَصر افریقی ممالک کے دورے پر روانہ
اسلام آباد:پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نَصر انسانی ہمدردی کے ...
اسلام آباد:پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نَصر انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل کے سلسلے میں مختلف افریقی ممالک کے دورے پر روانہ ہو گیا ۔
پاک بحریہ کا جہاز سیلاب اور خشک سالی سے متاثرہ افریقی ممالک کی عوام کو اشیائے خورد و نوش پر مشتمل امدادی سامان فراہم کرے گا۔
اس دورے کے دوران پی این ایس نَصر جبوتی ، سوڈان اور نائیجر میں امداد کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کینیا کا خیر سگالی دورہ بھی کرے گا۔
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ اس دورے کا مقصد حکومتی پالیسی کے تحت افریقی ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کا فروغ اور باہمی تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنا ہے۔
Pakistan Navy
اسلام آباد
Ship
African Countries
مزید خبریں
سپریم کورٹ کا زیرالتواء مقدمات کو نمٹانے کے عمل میں شفافیت لانے کیلئے بڑا اقدام
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی کاز لسٹ جاری
عمر عطاء بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کا جوان شہید
وزیراعظم کو پیغام دیتا ہوں کہ بہن عافیہ کو ساتھ لے کر آنا، سراج الحق
اشتعال انگیز تقاریر کیس: عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو طلب کرلیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.