Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

جنوبی افریقہ کے ہرشل گبز کراچی کنگز کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

کراچی: جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز ہرشل گبز کو کراچی کنگز کا ہیڈ...
شائع 02 جنوری 2021 05:26pm

کراچی: جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز ہرشل گبز کو کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔

کراچی کنگز انتظامیہ کے مطابق ہرشل گبز پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

انہوں نے 14 سال جنوبی افریقی ٹیم کی نمائندگی کی جبکہ وہ مختلف لیگز میں کوچنگ کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ ہرشل گبز کو آسٹریلیا کے آنجہانی ڈین جونز کی جگہ ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

cricket

karachi kings

Herschelle Gibbs

head coach

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div