Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

صدیوں بعد آسمان پر دو سیارے آمنے سامنے

صدیوں بعد آسمان پر دو سیارے مشتری اور زحل آمنے سامنے آگئے.دونوں...
شائع 21 دسمبر 2020 08:16pm
سائنس

صدیوں بعد آسمان پر دو سیارے مشتری اور زحل آمنے سامنے آگئے.دونوں سیاروں کو اتنا قریب پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا جارہا ہے.

اس منظر کو دی گریٹ کنجنکشن the great conjunction کہا جاتا ہے۔ اس وقت مشتری اور زحل کے درمیان 7 سو 33 ملین کلو میٹر کا ہے.

دونوں سیاروں کے قرب کے منفرد مناظر رات 10 بجے تک دیکھائیں دیں گے. یہ نایاب نظارہ کراچی یونیورسٹی کی آبزرورٹری میں بھی دیکھا جارہا ہے.

یہ سیارے آخری بار 5 مارچ 1226 کو اتنے قریب آئے تھے. یہ منظر دوبارہ 2 صدیوں بعد چوبسیویں صدی میں دیکھا جائے گا.

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div