Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

پاکستان کی برآمدات میں مضبوط بحالی کا آغاز

عالمی سطح پر کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کی...
شائع 04 دسمبر 2020 08:54pm
کاروبار

عالمی سطح پر کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کی برآمدات میں مضبوط بحالی کا آغاز ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نومبر میں برآمدی مالیت 2 ارب ڈالر سے زائد رہی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کی برآمدات میں مضبوط بحالی کا آغاز ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں برآمدی مالیت 2 ارب ڈالر سے زائد رہی۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div