Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

کورونا کے خاتمے کیلئے ملک بھر میں یوم دعا

کورونا کی دوسری لہرکے خاتمے کیلئے ملک بھر یوم دعا منایا گیا۔...
شائع 04 دسمبر 2020 08:46pm

کورونا کی دوسری لہرکے خاتمے کیلئے ملک بھر یوم دعا منایا گیا۔

نماز جمعہ کے اجتماعات میں علماء کرام نے احتیاط کا درس دیا۔

علما کرام نے عوام کو ماسک پہننے، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور ایس او پی پر عمل کرنے کی ہدایت کی،

تاہم شہری عوامی اجتماعات پرپابندی کے فیصلے پرعملدرآمد نہ ہونے پر نالاں ہیں ۔

صدرعارف علوی کی اپیل پرملک بھرکی مساجد میں خصوصی دعائیں کی گئی ، علماء نے بیانات میں عوام سے حکومتی احکامات پرعملدرآمد کرنے اوراحتیاط کی تلقین کی۔

علماء کرام نے بزرگ اور بیمار شہریوں سے نمازگھروں میں پڑھنے کی بھی اپیل کی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div