Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

پی آئی اے کی موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے ٹکٹس پر 30فیصد رعایت

اسلام آباد:پی آئی اے نے موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے ٹکٹس پر 30فیصد...
شائع 03 دسمبر 2020 09:28am

اسلام آباد:پی آئی اے نے موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے ٹکٹس پر 30فیصد رعایت دے دی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک یکطرفہ کرایہ 12ہزار سے کم ہوکر 8500اور دو طرفہ کرایہ 24ہزار سے کم ہو کر 17500ہزار کردیا گیا۔

رعایتی کرایوں پر عمل درآمد رات 12بجے سے کردیا گیا ، کرایوں میں کمی کا مقصد موسم سرما کی چھٹیوں میں سفر کیلئے عوام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div