Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

پُراحتجاج کسانوں نے دہلی کے داخلی راستے بند کرنے کی دھمکی دیدی

بھارت میں زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں کسانوں ...
شائع 01 دسمبر 2020 08:13pm

بھارت میں زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں کسانوں نے اپنے مطالبات کی عدم منظوری پر دارالحکومت نئی دہلی کے تمام داخلی راستے بندکرنے کی دھمکی دےدی۔

اس سے پہلے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کسانوں کی طرف سے نئی دہلی میں بڑے احتجاج کی دھمکی کومسترد کرچکے ہیں۔

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے کہاہے کہ نئے قانون بڑے سرمایہ داروں کومنافع پہنچانے کے لئے ہیں۔

انہوں نے مودی پرسرمایہ دارانہ نظام کو تقویت دینے کاالزام لگایا۔

ریڈیو پاکستان

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div